بلوچستان کے ضلع واشک میں سکیورٹی فورسز نے 5 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔
سکیورٹی ذرائع کے مطابق واشک کے علاقے پلانتک میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا گیا۔
رابطہ نیوز سے رابطے میں رہیں