وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔

حکومت کی جانب سے ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں ایک روپے 3 پیسے فی لیٹر کمی کا اعلان کیا گیا ہے جس کے بعد ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 370 روپے 41 پیسے مقر رکی گئی ہے۔

 حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں 77 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 342 روپے 79 پیسے مقرر کی گئی ہے۔