امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ  پیرس بہت جلد مسلمانوں کا شہر بننے جارہا ہے۔ 

امریکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہاکہ میں نے بہت پہلے فرانس کے صدر میکرون سے کہا تھا کہ آپ ایک بڑی غلطی کر رہے ہیں اور پوری دنیا سے لوگوں کو فرانس آنے دے رہے ہیں۔ 

انہوں نے کہا کہ پیرس بہت جلد ایک مسلم شہر بننے جا رہا ہے، میں نے میکرون سے کہا تھا کہ آپ کو اپنے بارڈرز بند کر دینے چاہئیں۔