ترکیے، پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان مکہ دفاعی معاہدے کی توثیق کا بل ترک پارلیمنٹ میں پیش کردیا گیا۔

ذرائع کے مطابق معاہد ے کے مسودے میں کہا گیا ہے کہ اتحاد مستقل نوعیت کا ہوگا اورکوئی بھی فریق ابتدائی 10 سال تک معاہدے سے الگ نہیں ہوسکے گا جب کہ 10 سال بعد کسی بھی ملک کو علیحدگی اختیار کرنے کیلئے کم ازکم 3 ماہ قبل تحریری نوٹس دینا ہوگا۔